PRODUCT DETAILS:
Pure Cotton silk
An Ode to Layla Majnun
جنگل جنگل شوق کے مارے ناقہ سوار پھرا کی ہے مجنوں جو صحرائی ہوا تو
لیلیٰ بھی سودائی ہوئی۔ میر تقی میر۔ کانٹوں سے یہ کہہ رہی ہے لیلیٰ مجنوں
مرا برہنہ پا ہے ارشد علی خان قلق کیا نقش میں مجنوں ہی کے تھی رفتگی
عشق لیلیٰ کی بھی تصویر تو حیران کھڑی ہے۔ میر تقی میر۔ مجنوں بھی نہ
رسواے جہاں ہوتا نہ وہ آپ مکتب میں جو کم آتی پہ لیلیٰ تھی دوانی۔ میر تقی
میر۔ محبت اب تلک رکھتی ہے یہ تاثیر مجنوں میں کہ بن لیلیٰ نہیں کھنچتی
کہیں تصویر مجنوں میں۔ سنتوکھ رائے کہیں شام و سحر رویا تھا مجنوں عشق
لیلیٰ میں ہنوز آشوب دونوں وقت رہتا ہے بیاباں میں۔ میر تقی میر۔
مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا اس کو چھٹی نہ ملے جس کو سبق یاد رہے۔ میر طاہر
علی رضوی قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو خوب گزرے گی
جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو۔میاں داد خاں سیاح۔
نجد سے جانب لیلیٰ جو ہوا آتی ہے دل مجنوں کے دھڑکنے کی صدا آتی ہے۔
تعشق لکھنوی۔
COLOR : MAROON KHAT
Sizing :
Length: 104-106 Inches
Width: 38-40 inches
Great Products Need Great Care!